-->
 امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی خاندان کی المناک ہلاکت بہت سوں کی کہانی ہے

امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی خاندان کی المناک ہلاکت بہت سوں کی کہانی ہے

بھارت میں اچھا بھلا گھر بار چھوڑ کر جگ دیش پٹیل ، ان کی اہلیہ اور دو بچے غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ یخ بستہ ہوا کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 38  سینٹی گریڈ محسوس ہو رہا تھا اور ہر سال کئی مہاجرین کی درد ناک کہانیوں کی طرح اس خاندان کا سفر موت کی آغوش میں ختم ہو رہا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9U6au0p

0 Response to " امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی خاندان کی المناک ہلاکت بہت سوں کی کہانی ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3