
امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اس دن جشن کیوں منایا جاتا ہے
امریکی صدر نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کی خوشی منانے سے متعلق تعطیل جون ٹینتھ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی۔ صدر بائیڈن نے یہ بات امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل’جون ٹینتھ‘ منانے کے لیے رواں ہفتے وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں ایک بڑے میوزک کنسرٹ کی میزبانی کے موقعے پرکہی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/l0mcTQO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/l0mcTQO
0 Response to "امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اس دن جشن کیوں منایا جاتا ہے"
Post a Comment