
رضاکاروں کا انتخابی مہم چلانا معمول کی بات ہے: برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ ٹیم کے مداخلت کے الزام پر تبصرہ
برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹارمر نے اپنی لیبر پارٹی پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کی جانب سے الیکشن میں "صریحاً مداخلت" کے الزام کی اہمیت کو کم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے رضاکاروں کا مہم چلانا ایک معمول کی بات ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DKGqEBi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DKGqEBi
0 Response to "رضاکاروں کا انتخابی مہم چلانا معمول کی بات ہے: برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ ٹیم کے مداخلت کے الزام پر تبصرہ"
Post a Comment