
جل بائیڈن، امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون اوّل
جو بائیڈن کی اہلیہ ڈاکٹر جل بائیڈن امریکی تاریخ کی سب سے اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتونِ اوّل ہیں۔ ان کے پاس تعلیم کے ہی شعبے میں 'پی ایچ ڈی' کی ڈگری ہے۔ جو بائیڈن کی ذاتی اور سیاسی زندگی میں جل بائیڈن کا کردار کتنا اہم رہا ہے اور خاتونِ اوّل بننے کے بعد ان کی کیا ترجیحات ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3t7js0C
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3t7js0C
0 Response to "جل بائیڈن، امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون اوّل"
Post a Comment