
صدر بائیڈن صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کر پائیں گے؟
نئے امریکی صدر کے اقتدار میں آنے کے بعد وائٹ ہاؤس اور پریس کے تعلقات میں بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔ آزاد صحافت کے علم برداروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو بھی سخت سوالات کا سامنا کرنا ہو گا اور دنیا بھر میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے آواز بھی بلند کرنا ہو گی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cnRms4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cnRms4
0 Response to "صدر بائیڈن صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کر پائیں گے؟"
Post a Comment