
امریکی انتخابات: امریکہ میں واحد غالب مذہب کے حامی ووٹر
امریکہ میں ووٹروں کی ایک خاصی بڑی تعداد اس یقین کی حامل ہے کہ ملک میں قوانین کے لیے واحد مذہب ہونا چاہئیے۔ لیکن یہ معاملہ امریکہ میں قدامت پسندوں یعنی ریپبلیکنز اور آزاد خیال یعنی ڈیمو کریٹس کے درمیان اختلاف کا باعث ہے۔ وائس آف امیریکہ کی سینئیر نامہ نگارکیرولین پر سوٹی کی رپورٹ میں تفصیل #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OwsorZH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OwsorZH
0 Response to "امریکی انتخابات: امریکہ میں واحد غالب مذہب کے حامی ووٹر"
Post a Comment