-->
امریکہ: بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق

امریکہ: بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق

امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا جس کے بعد بچہ اب صحت یاب ہو رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4CXVafW

0 Response to "امریکہ: بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3