حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے اور مظاہرین پرامن رہیں: امریکی محکمہ خارجہ
میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستانی آئین کا احترام اور قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ۔ انہوں نے کہا، "پاکستان اور دنیا بھر میں، ہم آزادائ اظہار اور پرامن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PFQVIYd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PFQVIYd
0 Response to "حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے اور مظاہرین پرامن رہیں: امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment