
پاکستان روس کے حامی چینی فیصلوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھ کر محتاط رہے
’پاکستان روس کی جارحیت کو موثر بنانے والے چینی فیصلوں کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں میں یورپ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھ کر مختاط رہے‘ یہ کہنا ہے یورپی سلامتی اور سیاسی امور کے امریکی محکمہ خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر لیام واسلے کا۔ نیٹو اجلاس کے اختتام پر ارم عباسی سے ان کی خصوصی گفتگو
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EudQKt6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EudQKt6
0 Response to "پاکستان روس کے حامی چینی فیصلوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھ کر محتاط رہے"
Post a Comment