
امریکی انتخابات: ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی غیر ملکی کوششیں
امریکہ کے مخالف ملک امریکہ میں صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کر رہے ہیں۔ نیشنل سیکیورٹی امور کے لیے وائس آف امیریکہ کے نامہ نگار جیف سیلڈن کی رپورٹ میں ان جدید کارروائیوں کا ذکر ہے جن کا دائرہ کار امریکی ووٹروں پر اثر انداز ہونے کے لیے وسیع کر دیا گیا ہے۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XFH9TEw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XFH9TEw
0 Response to "امریکی انتخابات: ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی غیر ملکی کوششیں"
Post a Comment