
امریکی انتخابات: چین پر امریکی محصولات ادائیگی کون کرے گا؟
بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ دونوں چین پر الزام عائد کر چکی ہیں کہ اس کےتجارتی طریقے نامناسب ہیں اور وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں مصنوعی سستی اشیاء کی بھرمار کررہا ہے۔ امریکہ میں دونوں صدارتی امیدوارچین پر محصولات عائد کرنے کی بات کرتے ہیں۔وائس آف امیریکہ کی ایلزبتھ لی ک رپورٹ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ycdag5s
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ycdag5s
0 Response to "امریکی انتخابات: چین پر امریکی محصولات ادائیگی کون کرے گا؟"
Post a Comment