-->
چین : 78سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا

چین : 78سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا

شہر کی انٹرمیڈیٹ کورٹ کی جانب سے انٹرنیٹ پر ایک بیان شائع کیا گیا ہے  جس  کے مطابق، لونگ کو 15 اپریل 2021 کو جنوب مشرقی شہر سوزو میں چین کی انسداد انٹیلی جینس ایجنسی کے مقامی بیورو نے حراست میں لیا تھا ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/StJ3zAK

Related Posts

0 Response to "چین : 78سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3