-->
اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے: امریکہ

اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے: امریکہ

امریکہ کے محکمۂ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلارڈ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان اور شمالی اسرائیل سے جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ بہت تشویش ناک ہیں۔ امریکہ فریقین پر زور دیتا ہے کہ جنگ سے کوئی بھی فریق فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ ترجمان نے وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان سے پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بھی گفتگو کی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1opJyaC

Related Posts

0 Response to "اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3