
ٹیکساس کے مال میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ ہفتے کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا۔ نشانہ بننے والے افراد میں بچے بھی شامل تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gPAoRv8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gPAoRv8
0 Response to "ٹیکساس کے مال میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک"
Post a Comment