
امریکی انتخابات: آزاد امیدوار کینیڈی جونیئرکا الیکشن مہم معطل کرنے اور ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
ریاست ایریزونا کے شہر فیونکس میں صحافیوں اور اپنے حامیوں سے بات کرتے ہوئے کینیڈی نے کہا کہ انہیں اب یقین نہیں رہا کہ ان کے پاس انتخابی جیت کا راستہ ہے۔ ان کے بقول وہ انتخابی مہم ختم نہیں کر رہے بلکہ اسے صرف معطل کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SWFLknT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SWFLknT
0 Response to "امریکی انتخابات: آزاد امیدوار کینیڈی جونیئرکا الیکشن مہم معطل کرنے اور ٹرمپ کی حمایت کا اعلان"
Post a Comment