
:امریکی انتخابات ملینئیل ووٹر کیا چاہتے ہیں
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کے ریپبلکن امیدوار جے ڈی وینس ملینئیل جنریشن کے پہلے شخص ہیں جو ایک بڑی پارٹی کے صدارتی ٹکٹ پر موجود ہیں۔ وائس آف امیریکہ کی الزبتھ کرنوف کی رپورٹ میں جائزہ کہ یہ ووٹر اس سال نومبر کے انتخابات کو کیسے دیکھتے ہیں۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PxRA61z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PxRA61z
0 Response to ":امریکی انتخابات ملینئیل ووٹر کیا چاہتے ہیں"
Post a Comment