-->
 سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس

سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کی ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص کے خلاف سیاسی قتل کی سازش پر جاری تحقیقات ظاہر کرتی ہیں کہ ایسی کوئی شہادت نہیں ہے کہ منگل کو عائد کی گئی فرد جرم کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پچھلے ماہ ہونے والے قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/n0CvEoJ

Related Posts

0 Response to " سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3