-->
ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں: قومی سلامتی کمیٹی

ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں: قومی سلامتی کمیٹی

جون کے آخری ہفتے میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی وسائل سے متعلق بین الاقوامی نگران ادارے، 'ایف اے ٹی ایف' نے باضابطہ طور ان ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا تھا جنھوں نے منی لاندرنگ اور دہشت گردی کے مالی وسائل کی روک تھام کے مناسب اقدامات نہیں کیے ہیں

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxSiLB

Related Posts

0 Response to "ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں: قومی سلامتی کمیٹی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3