
شکاگو:مظاہرین کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر احتجاج کا آغاز، شکاگو شہر تیار ہے۔ مئیر
"سینکڑوں مختلف گروپوں کےاتحاد سے منظم کی جانے والی مارچ کے ترجمان حاتم أبو دایہ نے کہا،"ہمیں نسل کشی روکنے، اسرائیل کے لیےامریکہ کی امداد کو ختم کرنے اور فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bq6hx0R
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bq6hx0R
0 Response to " شکاگو:مظاہرین کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر احتجاج کا آغاز، شکاگو شہر تیار ہے۔ مئیر"
Post a Comment