
غزہ جنگ مخالف مظاہروں کے بعد امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی اظہار کے سخت قوانین پر پروفیسرز ایسوسی کو تحفظات کیوں؟
یونیورسٹیوں میں نافد کیے جانے والے کچھ نئے قوانین میں خیمہ بستیوں پر پابندی، مظاہروں کے دورانیے کو محدود کرنا، صرف مخصوص مقامات پر احتجاج کی اجازت اور کیمپس تک رسائی کو یونیورسٹی کا شناختی کارڈ رکھنے والوں تک محدود کرنا شامل ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ کچھ اقدامات اظہارکی آزادی کو گھٹا دیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DZ4xaRK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DZ4xaRK
0 Response to "غزہ جنگ مخالف مظاہروں کے بعد امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی اظہار کے سخت قوانین پر پروفیسرز ایسوسی کو تحفظات کیوں؟"
Post a Comment