-->
امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟

امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟

ناقدین نائب صدر کاملا ہیرس کی صنف کو ان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہ ہیں۔ اور کبھی کھلے اور کبھی دبے لفظوں میں کہتے ہیں کہ آزاد دنیا میں ایک عورت سب سے زیادہ بااختیار منصب نہیں سنبھال سکتی۔بعض ان کی نسل کو بھی ان کے خلاف استعمال کررہےہیں۔ وائس آف امریکہ کی انیتا پاول کی رپورٹ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Xqvy47r

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3