
امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع
امریکی انتخابات میں امیگریشن یا ترکِ وطن چوٹی کے مسائل میں سے ایک ہے۔ نائب صدر کاملا ہیرس اپنی مہم میں ایک پراسیکیوٹر کے طور پر اپنی کامیابیوں کا ذکر کر رہی ہیں جبکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر بیدخلی کا وعدہ کرتے ہیں۔ وائس آف امیریکہ کی الین باروس کی رپورٹ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/B4C2d7v
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/B4C2d7v
0 Response to "امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع"
Post a Comment