-->
امریکی انتخابات پر سروے: کاملا ہیرس تین اہم ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے

امریکی انتخابات پر سروے: کاملا ہیرس تین اہم ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے

امریکہ کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس ایک عوامی جائزے کے مطابق رواں برس نومبر میں ہونے والے صداری انتخابات میں تین اہم ترین سمجھی جانے والی ریاستوں وسکونسن، پینسلوینیا اور مشی گن میں ری پبلکن مدِ مقابل اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے چار پوائنٹس آگے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/B2daX0Y

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات پر سروے: کاملا ہیرس تین اہم ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3