-->
امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟

پی اے سی سیاسی کمیٹی کی ایک ایسی قسم ہے جو نہ تو براہ راست پارٹی کمیٹی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی کمیٹی ہے جسے امیدوار نے براہ راست اختیار تفویض کیے ہوں۔ اسے کسی کارپوریشن یا لیبر آرگنائزیشن کے زیر انتظام چلایا جا سکتا ہے یا ان کی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ یا پھر آزادانہ طور پر اپنا وجود رکھ سکتی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QA9ltPf

Related Posts

0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3