
امریکی انتخابات: صدر بائیڈن کی امید واری
حالیہ دنوں میں، ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی نے، جنہوں نے گزشتہ ماہ بائیڈن کے لیے ایک شاندار فنڈ ریزر کی میزبانی کی تھی، ان سے اپنی مہم ختم کرنے کی اپیل کی، جب کہ بائیڈن کے اہم فنڈ ریزر جیفری کیٹزنبرگ نے کہا کہ بڑے عطیہ دہنگان ان کی مہم کی فنڈنگ سے گریزاں ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/05EHW8L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/05EHW8L
0 Response to " امریکی انتخابات: صدر بائیڈن کی امید واری"
Post a Comment