
نیوزمیڈیا امریکی قوم کو تقسیم کرنے کا ذمہ دار ہے: سروے رپورٹ
ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ تقریباً تین چوتھائی بالغ امریکیوں کا کہنا ہے کہ نیوز میڈیا ملک میں سیاسی تفریق کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ جب کہ نصف امریکی یہ کہتے ہیں کہ انہیں میڈیا کی جانب سے منصفانہ اور درست طریقے سے خبریں رپورٹ کرنے کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pmYdVlJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pmYdVlJ
0 Response to "نیوزمیڈیا امریکی قوم کو تقسیم کرنے کا ذمہ دار ہے: سروے رپورٹ"
Post a Comment