-->
بائیڈن کا افغان مہاجرین کو امریکہ میں مزید قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ

بائیڈن کا افغان مہاجرین کو امریکہ میں مزید قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ

امریکی انتظامیہ کے دو اہل کاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے پی کو بتایا کہ اس موسمِ گرما سے اہل افغان پناہ گزین اپنے عارضی ورک پرمٹ اور ملک بدری سے تحفظات کی مزید دو سال کے لیے تجدید کرا سکیں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/04WwRFB

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کا افغان مہاجرین کو امریکہ میں مزید قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3