-->
ملیے ڈیمو کریٹس سے جو بائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں!

ملیے ڈیمو کریٹس سے جو بائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں!

  پارٹی کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ صدر کی دوڑ میں ٹرمپ کے خلاف پارٹی کے معیار کی علمبردار کے طور پر بائیڈن کی جگہ ہیرس کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن دیگر نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ڈیموکریٹک پارٹی اگلے ماہ شکاگو میں ہونے والے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں دیگر صدارتی نامزدگیوں کے لیے بھی موقع دے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ogiW5Uh

Related Posts

0 Response to "ملیے ڈیمو کریٹس سے جو بائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں!"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3