
ٹرمپ دوڑ میں شامل نہ ہوتے تو شاید دوبارہ صدارتی الیکشن نہ لڑتا: صدر بائیڈن
امریکہ میں 2024 میں صدارتی انتخابات کا سال ہے۔ یہ سوال اب بھی برقرار ہے ملک کی دو بڑی جماعتوں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن جماعت کے امیدوار کون ہوں گے۔ ایسے میں صدر جو بائیڈن نے عندیہ ظاہر کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امیدوار نہ ہوئے تو ممکن ہے وہ بھی دوڑ میں شامل نہ ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZcSrFg7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZcSrFg7
0 Response to "ٹرمپ دوڑ میں شامل نہ ہوتے تو شاید دوبارہ صدارتی الیکشن نہ لڑتا: صدر بائیڈن"
Post a Comment