
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت بائیڈن کو نقصان اور ٹرمپ کو مدد دے رہی ہے؛ انٹیلی جنس رپورٹ
امریکی انٹیلی جنس کے ایک تجزیے کے مطابق روس اس سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں صدر بائیڈن کی مہم کو حقیر بنا کر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فائدہ پہنچانے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vbHE4Xj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vbHE4Xj
0 Response to "امریکی انتخابات میں روسی مداخلت بائیڈن کو نقصان اور ٹرمپ کو مدد دے رہی ہے؛ انٹیلی جنس رپورٹ"
Post a Comment