
صدر بائیڈن سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کی اپیل ڈیموکریٹک رہنماؤں نے مسترد کر دی
سی بی ایس۔یو جی او سی کے سروے کے مطابق 27 کے مقابلے میں 72 امریکی یہ سمجھتے ہیں کہ صدر کے طور پر کام کرنے کے لیے صدر کی دماغی صحت اور سمجھ بوجھ مناسب نہیں ہے، جو کہ تین ہفتے قبل کے اسی سوال کے مقابلے میں سات فی صد کم ہے۔ تاہم بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان رائے عامہ کا مقابلہ اب بھی بدستور سخت ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YnyFtc2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YnyFtc2
0 Response to "صدر بائیڈن سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کی اپیل ڈیموکریٹک رہنماؤں نے مسترد کر دی"
Post a Comment