-->
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع

سینیٹ کی ایک سماعت  کےدوران  آسٹن نے زور دے کر کہا کہ امریکہ  اسرائیل کے دفاع کے لیے آہنی عزم رکھتا ہے اور اسلحہ کی ترسیل معطل کرنے کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔تاہم ، امریکہ کی ترجیح ہے کہ "رفح میں کوئی بڑی لڑائی نہ ہو" اور یہ کہ کم از کم کسی بھی اسرائیلی کارروائی میں شہریوں کی جانوں کا تحفظ ضروری ہے۔”

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jOzhP1v

Related Posts

0 Response to "اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3