-->
امریکہ: فائیو جی وائرلیس سگنلز کے سببپروازوں میں خلل کا اندیشہ

امریکہ: فائیو جی وائرلیس سگنلز کے سببپروازوں میں خلل کا اندیشہ

امریکہ میں ہوائی جہازوں کے مسافروں کو موسم کے باعث ہزاروں پروازوں میں تاخیر کا سامنا رہا ہے اور  ہفتے کے اختتام پر مسافروں کو وائرلیس سروسز کمپنیوں کی جانب سے متوقع طور پر نئے طاقت ور فائیو جی نظام کے ہوئی اڈوں کے قریب فعال کرنے سے پروازوں میں تاخیر کے ایک نئے سبب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mhQ20zF

Related Posts

0 Response to "امریکہ: فائیو جی وائرلیس سگنلز کے سببپروازوں میں خلل کا اندیشہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3