
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل
سینیٹ میں اپنےابتدائی ریمارکس میں، سینیٹ کے اعلی ترین ریپبلکن نے بائیڈن پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا کہ وہ (بائیڈن) " اندرون ملک اپنی پارٹی کے اسرائیل مخالف گروپ کے سخت سیاسی دباؤ اور کیمپس کے کمیونسٹوں کے سامنے جھک رہے ہیں جنہوں نے خود کو حماس اور حزب اللہ کے جھنڈے میں لپیٹنے کا فیصلہ کیا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UvK3b9A
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UvK3b9A
0 Response to "اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل"
Post a Comment