
شام میں داعش کےحراستی کیمپوں سے وطن واپس آنے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا کہ ، امریکی ایجنسیوں، کویت اور امریکہ کے حامی کرد جنگجوؤں پر مشتمل ایک پیچیدہ آپریشن میں، امریکہ پانچ بچوں سمیت 11 امریکی شہریوں اور ایک امریکی شہری کے نو سالہ غیر امریکی عزیز کو وطن واپس لایا ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V5mQFLe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V5mQFLe
0 Response to "شام میں داعش کےحراستی کیمپوں سے وطن واپس آنے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟"
Post a Comment