-->
امریکی انتخابات: 
اسلحہ رکھنے کا حق اور اسلحہ سے تشدد کے واقعات

امریکی انتخابات: اسلحہ رکھنے کا حق اور اسلحہ سے تشدد کے واقعات

امریکہ میں اسلحہ رکھنا آئین کی دوسری ترمیم کے ذریعے دیا گیا حق تصور کیا جاتا ہے۔ پیو ریسرچ کے مطابق اس پر امریکی برابر برابر بٹے ہوئے ہیں۔ ایک وہ جو گنز رکھنے کے حق میں ہیں اور دوسرے وہ جو اس پر کنٹرول کے حق میں ہیں۔ دونوں صدارتی امیدوار، موجودہ صدر بائیڈن اور ٹرمپ بھی اس پر مختلف رائے رکھتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q1n2yBI

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: اسلحہ رکھنے کا حق اور اسلحہ سے تشدد کے واقعات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3