-->
ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ

ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال بھی اِن جرائم میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ امریکی سینسز بیورو کے مطابق ایشیائی امریکیوں سے مراد ایشیائی ملکوں، چین، فلپائن، ویتنام، کوریا، جاپان، جنوبی ایشیا، اور دیگر ایشیائی ملکوں سے آکر امریکہ میں آباد ہونے والے باشندے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kHsMoe

Related Posts

0 Response to "ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3