
ٹرمپ کیس: جیوری کس طرح کا فیصلہ دے سکتی ہے؟
سابق امریکی صدر کے مقدمے کا فیصلہ کرنے والی نیویارک کی 12 رکنی جیوری کو ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کے مقدمے میں اب ایک بنیادی انتخاب کرنا ہے: آیا وہ مجرم ہیں یا بے گناہ؟ لیکن امریکی قانون کے تحت یہ اتنا آسان نہیں ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/73ZJKSx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/73ZJKSx
0 Response to "ٹرمپ کیس: جیوری کس طرح کا فیصلہ دے سکتی ہے؟"
Post a Comment