-->
احتجاج جاری رہےگا,
منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی

احتجاج جاری رہےگا, منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی

امریکہ بھر میں یونیورسٹیوں میں طلباء مظاہرین کے خلاف کارروائی میں کچھ یونیورسٹیوں نے بعض طلباء کو سسپینڈ کردیا ہے اور کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جانز ہاپکنزیونیورسٹی میں ہونے والے ان مظاہروں کی ایک منتظم طالبہ نے صبا شاہ خان سے گفتگو میں ان مظاہروں کے پیچھے عوامل سے متعلق تفصیلات بتائیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/M9hUsw8

Related Posts

0 Response to "احتجاج جاری رہےگا, منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3