-->
یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ پاکستان کو بھول گیا ہے: محکمہ خارجہ

یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ پاکستان کو بھول گیا ہے: محکمہ خارجہ

امریکہ کے محکمۂ خارجہ میں پاکستان ڈیسک سے منسلک پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان 2022 میں باہمی تجارت کا حجم نو ارب ڈالر رہا ہے جب کہ امریکہ نے گزشتہ برس چھ ارب ڈالر کی پاکستانی اشیا درآمد کیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ySFDaIk

Related Posts

0 Response to "یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ پاکستان کو بھول گیا ہے: محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3