
اسرائیل پر حملے کی سزا: کیا امریکہ ایرانی تیل کی برآمد روک سکتا ہے؟
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ یہ نہیں چاہے گی کہ وہ ایک ایسے موقع پر ایرانی تیل پر پابندیاں لگا دیں، جب سال کے آخر میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ پٹرول پمپوں پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ووٹروں کو متاثر کر سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vPpFym4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vPpFym4
0 Response to "اسرائیل پر حملے کی سزا: کیا امریکہ ایرانی تیل کی برآمد روک سکتا ہے؟"
Post a Comment