
پاکستان کے حالات پر تشویش ہے: امریکی سینیٹرز
امریکی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سینیٹر بین کارڈن اور سینیٹر کرس وین ہولن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی پاکستان کی صورت حال پرنظر ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کوانتخابات کی راہ پر گامزن ہونے کی ضرورت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lgxDpQ1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lgxDpQ1
0 Response to "پاکستان کے حالات پر تشویش ہے: امریکی سینیٹرز"
Post a Comment