-->
پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کا مقدمہ: ٹرمپ کی التوا کی درخواست مسترد

پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کا مقدمہ: ٹرمپ کی التوا کی درخواست مسترد

ٹرمپ کے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو صدارتی استنثیٰ حاصل ہونے سے متعلق ایک درخواست سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ اس لیے سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست پر فیصلہ آنے تک پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کے کیس کو ملتوی کر دیا جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XJdDhAR

Related Posts

0 Response to "پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کا مقدمہ: ٹرمپ کی التوا کی درخواست مسترد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3