سپریم کورٹ: ٹرمپ کو پرائمری الیکشن سے روکنے کا فیصلہ کالعدم
ججوں نے یہ فیصلہ سپر ٹیوز ڈے کی پرائمری ووٹنگ سے ایک روز پہلے سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ ریاستیں ایک صدارتی امیدوار کو ووٹنگ میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے خانہ جنگی کے بعد کی ایک آئینی شق کو استعمال نہیں کر سکتیں۔ عدالت نےرائے دی کہ یہ اختیار صرف کانگریس کے پاس ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oQrfYkJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oQrfYkJ
0 Response to "سپریم کورٹ: ٹرمپ کو پرائمری الیکشن سے روکنے کا فیصلہ کالعدم"
Post a Comment