امریکہ نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا
مشرق وسطیٰ کے لیے سینئر امریکی سفارت کار باربرا لیف نے دمشق میں احمد الشرع کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے درمیان ہونے والی بات چیت کی بنیاد پر میں نے انہیں بتایا کہ ہم ان کی گرفتاری سے متعلق مقررہ انعام پر اب عمل نہیں کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D35Y8eJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D35Y8eJ
0 Response to "امریکہ نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا"
Post a Comment