-->
نیویارک میں ہولی کے رنگ خوشیوں میں سب ساتھ ساتھ

نیویارک میں ہولی کے رنگ خوشیوں میں سب ساتھ ساتھ

بھارت کی طرح امریکہ میں بھی کئی مقامات پر ہندوؤں کے تہوار ہولی کا جشن منایا جاتا ہے جس میں یہاں کی بھارتی اور جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے ساتھ کئی امریکی بھی شریک ہوتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ہولی نیویارک کے مشہور ساؤتھ سٹریٹ سی پورٹ میوزیم کے پئیر پر منائی گئی۔ ہمارے ساتھی آنشمن آپٹے اس کا احوال بتا رہے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RuvUthz

Related Posts

0 Response to "نیویارک میں ہولی کے رنگ خوشیوں میں سب ساتھ ساتھ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3