-->
عرب امریکیوں کے خلاف نفرت؛ 'ہم ہمیشہ گھبرائے رہتے ہیں'

عرب امریکیوں کے خلاف نفرت؛ 'ہم ہمیشہ گھبرائے رہتے ہیں'

سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے حملے کے بعد سے عرب امریکیوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس طرح کے واقعات نے انہیں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ عرب امریکی اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rhZbgIo

Related Posts

0 Response to "عرب امریکیوں کے خلاف نفرت؛ 'ہم ہمیشہ گھبرائے رہتے ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3