-->
امریکہ نے ایران اور حوثیوں کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے ایران اور حوثیوں کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

محکمہ خزانہ نے ایران کی پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکلز کی تجارت سے وابستہ تین جہازوں پر پابندیاں لگائی ہیں جن کے ذریعے محکمہ کے مطابق ایرانی لیڈروں کو اربوں ڈالر حاصل ہوتے ہیں جو ایران کے نیوکلئیر پروگرام، بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور حزب اللہ ، حماس اور حوثیوں جیسی ایرانی پراکسیز پر صرف کیے جاتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nSzZxFW

0 Response to "امریکہ نے ایران اور حوثیوں کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3