-->
جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور

جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور

امریکی سینٹ نے  ہفتے کی صبح ایک اعشاریہ دو ٹریلین ڈالر کے   اس سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ یہ بجٹ سال میں کوئی چھہ ماہ کی تاخیر سے منظور کیا گیا ہے، جس سے حکومت کے بند ہونے کا کوئی بھی خطرہ ٹل گیا ہے۔ یہ بل اب صدر جو بائیڈن کے پاس جائے گا جس پر صدر کے دسخطوں کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YECZtwg

Related Posts

0 Response to "جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3