
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی
یہ قرارداد اسرائیل کے بارے میں واشنگٹن کے موقف میں مزید سختی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس سے قبل جنگ کے دوران پانچ ماہ تک امریکہ جنگ بندی کے لفظ کے خلاف تھا اور ایسے اقدامات کو ویٹو کر دیا گیا تھا جس میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی شامل تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3OPz7Jo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3OPz7Jo
0 Response to "سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی"
Post a Comment